قومی اسمبلی کے حلقہ این اے۔193 شکار پور سےپیپلزپارٹی کے امیدوار محمد شہریار خان مہر ایک لاکھ31ہزار82ووٹ لے کر کامیاب

اے پی پی  |  Feb 09, 2024

اسلام آباد۔9فروری (اے پی پی):قومی اسمبلی کے حلقہ این اے۔193 شکار پور سےپاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرین کے امیدوار محمد شہریار خان مہر ایک لاکھ31ہزار82ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان کی طرف سے جاری غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق جے یو آئی پاکستان کے امیدوار راشدمحمود دسومرو 56 ہزار153ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔ اس حلقے میں ڈالے گئے ووٹوں کا تناسب44.53فیصد رہا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More