قومی اسمبلی کے حلقہ این اے۔188راجن پورII سے مسلم لیگ (ن)کے حفیظ الرحمان خان دریشک 85ہزار936ووٹ لے کر کامیاب

اے پی پی  |  Feb 09, 2024

اسلام آباد۔9فروری (اے پی پی):قومی اسمبلی کے حلقہ این اے۔188راجن پورII سےپاکستان مسلم لیگ (ن)کے حفیظ الرحمان خان دریشک 85ہزار936ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان کی طرف سے جاری غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدوار سردار احمد علی خان دریشک 70 ہزار206ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔ اس حلقے میں ڈالے گئے ووٹوں کا تناسب50.5فیصد رہا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More