قومی اسمبلی کے حلقہ این اے ۔143 ساہیوال III سے آزاد امیدوار رائے حسن نواز خان ایک لاکھ47ہزار147ووٹ لے کر کامیاب

اے پی پی  |  Feb 09, 2024

اسلام آباد۔9فروری (اے پی پی):قومی اسمبلی کے حلقہ این اے ۔143 ساہیوال III سے آزاد امیدوار رائے حسن نواز خان ایک لاکھ47ہزار147ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان /ریٹرننگ آفیسر کی طرف سے جاری غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدوار محمد طفیل 83ہزار480ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔ اس حلقے میں ڈالے گئے ووٹوں کا تناسب55.96فیصد رہا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More