قومی اسمبلی کے حلقہ این اے۔145خانیوال II سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار محمد خان ڈاہا ایک لاکھ 2ہزار911ووٹ لے کر کامیاب

اے پی پی  |  Feb 09, 2024

اسلام آباد۔9فروری (اے پی پی):قومی اسمبلی کے حلقہ این اے۔145خانیوال II سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار محمد خان ڈاہا ایک لاکھ 2ہزار911ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان کی طرف سے جاری غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدوار عابد محمود 56 ہزار188ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔ اس حلقے میں ڈالے گئے ووٹوں کا تناسب53.57فیصد رہا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More