قومی اسمبلی کے حلقہ این اے۔152ملتان V سے پیپلزپارٹی کے امیدوار سید عبدالقادر گیلانی 96ہزار998ووٹ لے کر کامیاب

اے پی پی  |  Feb 09, 2024

اسلام آباد۔9فروری (اے پی پی):قومی اسمبلی کے حلقہ این اے۔152ملتان V سے پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرین کے امیدوار سید عبدالقادر گیلانی 96ہزار998ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان کی طرف سے جاری غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار سید جاوید علی شاہ 71 ہزار259ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔ اس حلقے میں ڈالے گئے ووٹوں کا تناسب51.36فیصد رہا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More