خیبرپختونخوا اسمبلی کے حلقہ پی کے 9 سوات 7 سے آزاد امیدوارسلطان روم کامیاب

اے پی پی  |  Feb 09, 2024

اسلام آباد۔9فروری (اے پی پی):خیبرپختونخوااسمبلی کے حلقہ پی کے 9 سوات 7 سے آزاد امیدوارسلطان روم 28555 ووٹ لیکر کر کامیاب قرار پائے۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان / ریٹرننگ آفیسر کی طرف سے جاری غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین کے محب اللہ خان 6913 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔ اس حلقے میں ڈالے گئے ووٹوں کا تناسب 31.67فیصد رہا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More