سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 26 ون خیبر پور ون سے پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کے سید قائم علی شاہ کامیاب

اے پی پی  |  Feb 09, 2024

اسلام آباد۔9فروری (اے پی پی):سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 26 ون خیبر پور ون سے پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کے سید قائم علی شاہ 63 ہزار 686 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے ۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان / ریٹرننگ آفیسر کی طرف سے جاری غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کے امیدوار امام بخش 19ہزار 41 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔ اس حلقے میں ڈالے گئے ووٹوں کا تناسب 43.95 فیصد رہا۔

 

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More