سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 77 جامشورو ون سے پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کے امیدوار مراد علی شاہ کامیاب

اے پی پی  |  Feb 09, 2024

اسلام آباد۔9فروری (اے پی پی):سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس77 جامشورو ون سے پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کے امیدوار مراد علی شاہ 74ہزار 613ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے ۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان / ریٹرننگ آفیسر کی طرف سے جاری غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کے امیدوارروشن علی برڑ و 10ہزار 268 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔ اس حلقے میں ڈالے گئے ووٹوں کا تناسب 53.44 فیصد رہا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More