سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 85ملیر- ٹو سے پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار پیر حفیظ اللہ کامیاب

اے پی پی  |  Feb 09, 2024

اسلام آباد۔9فروری (اے پی پی):سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 85 ملیر -ٹو سے پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار پیر حفیظ اللہ 14ہزار 304 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے ۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان /ریٹرننگ آفیسر کی طرف سے جاری غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق تحریک لبیک پاکستان کے امیدوار دلبر شاہ 3ہزر 398 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔ اس حلقے میں ڈالے گئے ووٹوں کا تناسب42.34 فیصد رہا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More