سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس27 خیر پور ٹو سے پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین کے امیدوارھالار وسان کامیاب قرار

اے پی پی  |  Feb 09, 2024

اسلام آباد۔9فروری (اے پی پی):سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس27 خیر پور ٹو سے پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین کے امیدوارھالار وسان 91ہزار 131 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے ۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان / ریٹرننگ آفیسر کی طرف سے جاری غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق جمعیت علماء اسلام پاکستان کے امیدوار محمد شریف بڑو10ہزار 734 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔ اس حلقے میں ڈالے گئے ووٹوں کا تناسب48.33 فیصد رہا۔

 

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More