پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی ۔158 لاہور XIV سے محمد شہباز شریف 38 ہزار 642 ووٹ لے کر کامیاب

اے پی پی  |  Feb 09, 2024

اسلام آباد۔9فروری (اے پی پی):پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی ۔158 لاہور XIV سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار میاں محمد شہباز شریف 38 ہزار 642 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان / ریٹرننگ آفیسر کی طرف سے جاری غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدوار یوسف علی 23 ہزار 847 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔ اس حلقے میں ڈالے گئے ووٹوں کا تناسب 48.11 فیصد رہا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More