قومی اسمبلی کے حلقہ این اے216 مٹیاری سے پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے امیدوا ر مخدوم جمیل الزماں ایک لاکھ 24 ہزار 536 ووٹ حاصل کر کے کامیاب

اے پی پی  |  Feb 09, 2024

اسلام آباد۔9فروری (اے پی پی):قومی اسمبلی کے حلقہ این اے216 مٹیاری سے پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے امیدوا ر مخدوم جمیل الزماں ایک لاکھ 24 ہزار 536 ووٹ حاصل کر کے کامیاب قرار پائے۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کیے گئے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق اس حلقے میں کل رجسٹرڈ ووٹوں کی تعداد 4 لاکھ 17 ہزار 629 جبکہ 2 لاکھ 24 ہزار 811 ووٹ ڈالے گئے۔

یہاں پر ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 53.83 فیصد رہی ۔ یہاں سے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار بشیر احمد 80 ہزار 439 ووٹ حاصل کر کے دوسرے نمبر پر رہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More