پاکستان کو آپ کی رائے ضرورت ہے، اپنا حق رائے دہی استعمال کریں، صدر مملکت کاٹویٹ اسلام آباد۔8فروری (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ پاکستان نے قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں نمائندے منتخب کرنے کے لیے آپ کے ووٹ کے ذریعے آپ سے ذاتی مشورہ طلب کیا ہے، اس لیے یہ آپ کی اسلامی، آئینی اور شہری ذمہ داری ہے۔ جمعرات کو ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ ہم ایک خاندان کے طور پر اپنے پولنگ سٹیشن پر پہنچے، لائن میں کھڑے ہو کر ووٹ دیا ، آپ سب سے درخواست ہے کہ باہر آ کر اپنا حق رائے دہی استعمال کریں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کو آپ کی رائے کی جتنی ضرورت آج ہے، پہلے کبھی نہیں تھی۔\

اے پی پی  |  Feb 08, 2024

اسلام آباد۔8فروری (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ پاکستان نے قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں نمائندے منتخب کرنے کے لیے آپ کے ووٹ کے ذریعے آپ سے ذاتی مشورہ طلب کیا ہے،

اس لیے یہ آپ کی اسلامی، آئینی اور شہری ذمہ داری ہے۔ جمعرات کو ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ ہم ایک خاندان کے طور پر اپنے پولنگ سٹیشن پر پہنچے، لائن میں کھڑے ہو کر ووٹ دیا ، آپ سب سے درخواست ہے کہ باہر آ کر اپنا حق رائے دہی استعمال کریں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کو آپ کی رائے کی جتنی ضرورت آج ہے، پہلے کبھی نہیں تھی۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More