بلو چستان کے تمام اضلاع میں پولنگ کا عمل شروع ہو چکا ہے ،صو بائی الیکشن کمشنر

اے پی پی  |  Feb 08, 2024

کوئٹہ۔ 08 فروری (اے پی پی):صو بائی الیکشن کمشنر بلو چستان فرید آفریدی کے مطابق بلو چستان کے تمام اضلاع میں پولنگ کا عمل شروع ہو چکا ہے ،جبکہ صو بے کے تمام علا قوں میں پولنگ کا عمل پر امن طریقے سے جاری ہے ۔

انہوں نے کہا کہ اس موقع پر تمام علا قوں میں سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں پولنگ اسٹیشنوں کے باہر پولیس ،لیو یز اورایف سی کے اہلکار تعینات کئے گئے ہیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More