سفیر آمنہ بلوچ نے بیلجیئم کے معروف فوٹو جرنلسٹ سیڈرک گربیہائے کی فوٹو گرافی میں نمایاں خدمات کو سراہا

اے پی پی  |  Feb 07, 2024

اسلام آباد۔7فروری (اے پی پی):یورپی یونین، بیلجیئم اور لکسمبرگ میں پاکستان کی سفیر آمنہ بلوچ نے بیلجیئم کے معروف فوٹو جرنلسٹ سیڈرک گربیہائے کی فوٹو گرافی میں نمایاں خدمات کو سراہا۔

بیلجیئم میں پاکستانی سفارت خانے کے ایک ٹویٹ کے مطابق بیلجیئم کے فوٹو جرنلسٹ اور چیئرمین کشمیر کونسل،ای یو علی رضا سید نے سفیر آمنہ بلوچ سے ملاقات کی۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More