سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف چکوال میں اپنا ووٹ کاسٹ کریں گے

اے پی پی  |  Feb 07, 2024

اسلام آباد۔7فروری (اے پی پی):سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف چکوال روڈ پر واقعہ سنگر ہاؤس سے قریب ہی پولنگ سٹیشن پر اپنا ووٹ کاسٹ کریں گے ۔

بدھ کو سپیکر اپنا ووٹ کاسٹ کرنے کیلئے صبح 8 بجے اپنی رہائش گاہ سے روانہ ہوں گے۔ اس موقع پر سپیکر قومی اسمبلی ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات چیت کریں گے ۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More