صدر مملکت سے بوسنیا اور ہرزیگوینا کے لئے پاکستان کے نامزد سفیر میجر جنرل (ر) سیّد قیصر عباس شاہ کی ملاقات

اے پی پی  |  Feb 07, 2024

اسلام آباد۔7فروری (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے بوسنیا اور ہرزیگوینا کے لئے پاکستان کے نامزد سفیر میجر جنرل (ر) سیّد قیصر عباس شاہ نے ایوان صدر اسلام آباد میں ملاقات کی۔

یہ بات ایوان صدر کے پریس ونگ سے بدھ کو جاری بیان میں بتائی گئی۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More