خیبرپختونخوا میں عام انتخابات کا انعقاد،پولنگ میٹیریل پولنگ سٹیشنز پہنچانے کا عمل جاری ہے،پولیس حکام

اے پی پی  |  Feb 07, 2024

پشاور۔ 07 فروری (اے پی پی):خیبرپختونخوا میں عام انتخابات کے انعقاد کےلئے پولنگ میٹیریل پولیس کی کڑی نگرانی میں پولنگ سٹیشنز پہنچانے کا عمل جاری ہے۔

پولیس کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس اختر حیات خان کی ہدایات پرصوبے میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرزالیکشن میٹیریل کی ترسیل کی براہ راست نگرانی کر رہے ہیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More