وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کی آسٹریا کے وزیر خارجہ الیگزینڈر شلنبرگ سے ملاقات

اے پی پی  |  Feb 02, 2024

برسلز۔2فروری (اے پی پی):وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے بیلجیئم میں تیسرے انڈو پیسفک وزارتی فورم کے موقع پر آسٹریا کے وزیر خارجہ الیگزینڈر شلنبرگ سے ملاقات کی۔

جمعہ کو دفتر خارجہ کے مطابق انہوں نے پاکستان اور آسٹریا تعلقات کی رفتار کا جائزہ لیا اور دوطرفہ تعاون کو مزید وسعت دینے پر اتفاق کیا۔ ملاقات میں علاقائی اور عالمی پیشرفت پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More