وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کی یورپی یونین کے خصوصی ایلچی برائے افغانستان ٹامس نکلسن سے ملاقات

اے پی پی  |  Feb 01, 2024

اسلام آباد۔1فروری (اے پی پی):وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے یورپی یونین کے خصوصی ایلچی برائے افغانستان ٹامس نکلسن نے ملاقات کی۔

جمعرات کو دفتر خارجہ کے مطابق انہوں نے امن و سلامتی کی صورتحال سمیت علاقائی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔

وزیر خارجہ نے سود مند اور بامقصد تعاون کو فروغ دینے کے لیے مذاکراتی عمل کے بہترین استعمال پر زور دیا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More