الیکشن 2024: سندھ کے تعلیمی اداروں میں 6 سے 9 فروری تک تعطیلات کا اعلان

اردو نیوز  |  Feb 01, 2024

عام انتخابات کے دوران سندھ میں تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے چھ سے 9 فروری تک بند رہیں گے۔

جمعرات کو نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر نے صوبے  میں تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کی سمری منظور کر لی۔

اس سے قبل صوبہ پنجاب کی کابینہ نے عام انتخابات کے سلسلے میں تمام سکول کالجز اور یونیورسٹیز بند رکھنے کا فیصلہ کیا تھا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More