الیکشن کمیشن نے کوئٹہ ، تربت اور جعفر آباد میں ہونے والے دھماکوں کی فوری رپورٹ طلب کرلی

اے پی پی  |  Feb 01, 2024

اسلام آباد۔1فروری (اے پی پی):الیکشن کمیشن نے بلوچستان کے شہر کوئٹہ ، تربت اور جعفر آباد میں ہونے والے دھماکوں کا نوٹس لیتے ہوئے ہوئے فوری رپورٹ طلب کرلی ہے۔جمعرات کوترجمان الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری بیان میں کہاگیا ہے کہ کمیشن نے چیف سیکرٹری اور آئی جی بلوچستان سے فوری رپورٹ طلب کی ہے۔

 

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More