وفاقی وزیر تعلیم مدد علی سندھی سے سلور لائن ایسوسی ایٹس کے سی ای او ریحان سعید خان کی ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

اے پی پی  |  Jan 31, 2024

اسلام آباد۔31جنوری (اے پی پی):نگران وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت مدد علی سندھی سے سلور لائن ایسوسی ایٹس کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ریحان سعید خان نے بدھ کو یہاں ملاقات کی۔

اس موقع پرانٹر بورڈ کوآرڈینیشن کمیشن (آئی بی سی سی)کے سربراہ پروفیسر ڈاکٹر غلام علی ملاح بھی موجود تھے۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے موقع پروفاقی وزیر تعلیم نے ملکی ترقی و خوشحالی میں کاروباری شعبہ کے کردار پر روشنی ڈالی۔

 

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More