سٹیٹ بینک 5 فروری کو ’’یوم یکجہتی کشمیر ‘‘کے موقع پر بند رہے گا

اے پی پی  |  Jan 31, 2024

اسلام آباد۔31جنوری (اے پی پی):بینک دولت پاکستان ’’یوم یکجہتی کشمیر ‘‘کے موقع پر بند رہے گا۔ سٹیٹ بینک سے جاری پریس ریلیز کے مطابق بینک دولت پاکستان 5 فروری 2024 حکومت پاکستان کے اعلان کے مطابق’’یوم یکجہتی کشمیر ‘‘کے موقع پر بند رہے گا۔

 

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More