صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کا کے ایچ خورشید (مرحوم) کی اہلیہ کے انتقال پر اظہار افسوس

اے پی پی  |  Jan 30, 2024

اسلام آباد۔30جنوری (اے پی پی):صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے سابق صدر آزاد جموں وکشمیر کے ایچ خورشید (مرحوم) کی اہلیہ ثریا خورشید کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

منگل کو یہاں جاری تعزیتی بیان میں انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ و ارفع مقام عطا فرمائے اور جملہ لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔

 

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More