محکمہ صحت پنجاب نے 9سیر پس کے استعمال پر پابندی لگادی

ہم نیوز  |  Jan 28, 2024

 محکمہ صحت پنجاب نے 4 کمپنیوں کے 9 سیرپ کے استعمال پر پابندی لگادی۔

ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری نے تمام 9 سیرپ کو غیر معیاری قرار دے دیا ، ان سیرپ کی تیاری میں غیر معیاری ایتھنیول کا استعمال پایا گیا۔ یہ سیرپ الرجی ، گلا، کھانسی ، خارش ،الٹی ، متلی اور ہییاٹائٹس کے علاج کے لئےاستعمال ہوتے تھے۔

عباسی شہید اسپتال میں مریضوں کیلئے واش روم نہ ہونے کا انکشاف

پنجاب بھر کے ڈرگ انسپکٹرز کو ان سیرپ کو قبضے میں لینے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔

مزید خبریں

تازہ ترین خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More