نگراں وزیراعلیٰ سندھ کا سینیئر صحافی ذلف پیزادو کے انتقال پراظہار تعزیت

اے پی پی  |  Jan 28, 2024

کراچی۔ 28 جنوری (اے پی پی):نگران وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقرنے سینیئر صحافی اور عوامی آواز میڈیا گروپ کے ڈپٹی ایڈیٹر ذلف پیزادو کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا۔

جاری تعزیتی پیغام میں نگراں وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ مرحوم ذلف پیرزادو ایک بہترین صحافی اور ترقی پسند شخصیت کے مالک تھے۔انہوں ں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ مرحوم ذلف پیرزادو کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر عطا کرے۔

 

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More