نگران وزیراعلیٰ سندھ کا سینئر صحافی نادر شاہ عادل کے انتقال پر اظہار تعزیت

اے پی پی  |  Jan 28, 2024

کراچی۔ 28 جنوری (اے پی پی):نگران وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقرنے سینئر صحافی نادر شاہ عادل کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا۔ نگراں وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ مرحوم کی خدمات صحافتی دنیا میں ہمیشہ یار کھی جائینگی۔انہوں نے مرحوم کے بلند درجات اور لواحقین کے صبر کے لیے دعا بھی کی۔

 

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More