ملک کے شمالی علاقوں میں متوقع بارش اور برفباری ، سردی کی شدت میں اضافہ، محکمہ موسمیات

اے پی پی  |  Jan 28, 2024

اسلام آباد۔28جنوری (اے پی پی):ملک کے بیشتر علاقوں میں مطلع جزوی طور پر ابرآلود رہنے سے سردی کا شدت میں اضافہ کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات نے اسلام آباد، پوٹھوہار ریجن، گلگت بلتستان، خیبرپختونخوا (کے پی)، شمالی بلوچستان، کشمیر اور گردونواح اور پہاڑی علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیش گوئی کی ہے۔ بیشتر علاقہ جات میں متوقع بارش اور برف باری، مطلع ابر آلود رہنے کی وجہ سے سردی کی شدت میں اضافہ متوقع ہے۔

 

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More