سونا فی تولہ 2 لاکھ 13 ہزار 900 روپے کا ہو گیا

ہم نیوز  |  Jan 27, 2024

ملک بھر میں سونا سستا ہو گیا ہے، سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کی کمی ہو گئی۔

300 روپے کی کمی کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 13 ہزار 900 روپے پر آگیا ہے۔

اوپن مارکیٹ میں گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں اضافہ

10 گرام سونا 257 روپے سستا ہو کر ایک لاکھ 83 ہزار 385 روپے کا ہو گیا۔

مزید خبریں

تازہ ترین خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More