ڈالر مزید 17 پیسے سستا ، قیمت 279.67 روپے ہو گئی

ہم نیوز  |  Jan 25, 2024

ڈالر مسلسل بیک فٹ پر ، روپے کی قیمت میں مزید بہتری آ گئی ، اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان دیکھا گیا۔

کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹر بینک میں ڈالر17 پیسے سستا ہوکر 279 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا ریٹ 279 روپے ، 67 پیسے پر بند ہوا تھا۔

ڈالر کی قیمت میں مزید 34 پیسے کمی ، 279.45 روپے کا ہو گیا

دوسری جانب اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ،پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 120 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعدانڈیکس 64 ہزار 943 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔

مزید خبریں

تازہ ترین خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More