یورپی یونین اور بیلجیئم میں پاکستان کی سفیر آمنہ بلوچ سے کیوبا کی سفیر کی ملاقات

اے پی پی  |  Jan 24, 2024

اسلام آباد۔24جنوری (اے پی پی):یورپی یونین اور بیلجیئم میں پاکستان کی سفیر آمنہ بلوچ سے کیوبا کی سفیر یائرا جمنیز روئگ نے ملاقات کی۔ بیلجیئم میں پاکستانی سفارت خانے کے ایک ٹویٹ کے مطابق ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان دوستی کا اعادہ کرتے ہوئے باہمی دلچسپی سے متعلق مختلف امور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔

 

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More