انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا

ہم نیوز  |  Jan 24, 2024

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں مزید کمی ریکارڈ کی گئی۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعدادو شمار کے مطابق آج بدھ کو کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں مزید 12 پیسے کی کمی ہوئی جس کے بعد امریکی کرنسی کی قیمت 279 روپے 79 پیسے سے کم ہو کر 279 روپے 67 پیسے پر بند ہوئی ۔

سولر پینل کی قیمتوں میں یکدم حیرت انگیز کمی

آج صبح کاروبار کے آغاز پر ڈالر34 پیسے سستا ہونے کے بعد 279 روپے 45 پیسے پر ٹریڈ کر رہا تھا۔

Interbank closing #ExchangeRate for today https://t.co/ON0dgskXvn#SBPExchangeRate pic.twitter.com/Rz5HsVfgPP

— SBP (@StateBank_Pak) January 24, 2024

خیال رہے کہ گزشتہ روز کاروبارکےاختتام پرانٹربینک میں ڈالر 6 پیسے کی معمولی  ہونے کے بعد 279 روپے 79 پیسے کی سطح پر بند ہوا تھا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More