نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کا اوصاف گروپ آف نیوز پیپرز کے چیف ایڈیٹر راجہ مہتاب خان کے بڑے بھائی کے انتقال پر اظہار تعزیت

اے پی پی  |  Jan 23, 2024

اسلام آباد۔23جنوری (اے پی پی):نگران وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات و پارلیمانی امور مرتضیٰ سولنگی نے اوصاف گروپ آف نیوز پیپرز کے چیف ایڈیٹر راجہ مہتاب خان کے بڑے بھائی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

منگل کو اپنے تعزیتی بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ راجہ مہتاب خان کے بڑے بھائی کے انتقال کی خبر سن کر دلی افسوس ہوا، پسماندگان کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More