امریکہ میں فائرنگ، 7 افراد ہلاک

ہم نیوز  |  Jan 23, 2024

واشنگٹن: امریکہ کے شہر شکاگو میں فائرنگ سے 7 افراد ہلاک ہو گئے۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق شکاگو میں 2 مختلف مقامات پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔ جس میں گھروں میں گھس کر گولیاں ماری گئیں۔

فائرنگ کا واقعہ شکاگو کے مضافاتی علاقے جولیٹ اور الینوائے میں پیش آیا جبکہ قتل ہونے والے افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔

یہ بھی پڑھیں: چین میں شدید زلزلہ،کئی مکانات منہدم

پولیس کے مطابق قتل کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے تاہم واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More