پاکستان کے معروف کرکٹر شعیب ملک نے اداکارہ ثنا جاوید سے دوسری شادی کر لی۔
اس بات کا کرکٹر نے سوشل میڈیا پر تصاویر شیئر کرکے اعلان کیا اور کیپشن میں الحمدللہ لکھا اور ساتھ ہی قرآن پاک کی آیت لکھی۔
اس سے قبل کرکٹر کی بھارت کی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا سے پہلی شادی ہوئی تھی۔
– Alhamdullilah ♥️
"And We created you in pairs" وَخَلَقْنَاكُمْ أَزْوَاجًا pic.twitter.com/nPzKYYvTcV
— Shoaib Malik 🇵🇰 (@realshoaibmalik) January 20, 2024