ذکا اشرف نے چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

ہم نیوز  |  Jan 19, 2024

پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چئیرمین ذکاء اشرف اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں۔

ذکا اشرف نے بطور چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی اور ممبر بورڈ آف گورنر سے استعفیٰ دے دیا ہے

ذکاء اشرف نے نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کو اپنا استعفی بھیج دیا۔ذکا اشرف کا کہنا ہے کہ ان حالات میں کام کرنا مشکل ہے۔

مزید خبریں

تازہ ترین خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More