بیلجیئم میں پاکستان کی سفیر آمنہ بلوچ کی ڈپلومیٹک ورلڈ میگزین کی سی ای او باربرا ڈائیٹرچ سے ملاقات

اے پی پی  |  Jan 19, 2024

برسلز۔19جنوری (اے پی پی):بیلجیئم میں پاکستان کی سفیر آمنہ بلوچ نے ڈپلومیٹک ورلڈ میگزین کی سی ای او باربرا ڈائیٹرچ سے ملاقات کی۔

بیلجیئم میں پاکستانی سفارت خانے کے ایک ٹویٹ کے مطابق ملاقات میں سفارتکاری کے شعبہ میں میڈیا کے کردار پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More