سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 15 ہزار روپے ہوگئی

ہم نیوز  |  Jan 19, 2024

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوگیا، سونا 1300 روپے مہنگا ہو گیا۔

مہنگا ہونے کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 15 ہزار روپے کا ہو گیا، دس گرام سونے کی قیمت 1115 روپے بڑھ گئی۔

انٹر بینک میں ڈالر 279روپے 90پیسے کا ہوگیا

دس گرام سونا ایک لاکھ 84 ہزار328 روپے کا ہو گیا، عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 13 ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔

مزید خبریں

تازہ ترین خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More