پاکستان نے ایران میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو کامیابی سے تباہ کر دیا، آئی ایس پی آر

ہم نیوز  |  Jan 18, 2024

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ایران میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔

آئی ایس پی آر کے بیان کے مطابق حملے میں ڈرون، میزائل اور جدید اسلحہ کا استعمال کیا گیا۔

پاک افواج پاکستانی عوام کے تحفظ کے لئے ہر ممکن کارروائی کرے گی، آج صبح پاکستان نے ایران کے دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر موثر کارروائی کی۔

اس آپریشن کا کوڈ نام آپریشن مرگ برسماچار رکھا گیا، آپریشن میں بی ایل اے اور بی ایل ایف کے دہشت گردوں کو نشانہ بنایا گیا۔

ہم پاکستانی عوام کی حمایت سے دہشت گردوں کو نشانہ بنائے گی۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More