جاپان،29 سال قبل آنے والے2 زلزلوں کی یاد میں لوگوں کے دو بار اجتماع،شمعیں روشن کیں

اے پی پی  |  Jan 18, 2024

ٹوکیو۔18جنوری (اے پی پی):جاپان میں 1995 میں آنے والے تباہ کن زلز لوں ہانشن آواجی اور نوتو کی یاد میں لوگوں نے مرنے والوں کی یاد میں دن میں دو مرتبہ ( صبح اور شام ) ایک ایک لمحے کی خاموشی اختیار کی۔

این ایچ کے ،کے مطابق یہ زلزلے ملک کے مغربی شہر کوبے میں 29 سال قبل (1995 میں)مقامی وقت کے مطابق صبح 5 بج کر 46 منٹ اور شام 4 بج کر 10 منٹ پر آئے تھے جن میں 6434 افراد ہلاک ہوئے تھے،

گزشتہ روز لوگوں نے پہلے صبح 5 بج کر 46 منٹ پر مقامی پارک میں جمع ہوکر مرنے والوں کی یاد میں ایک لمحے کی خاموشی اختیار کی اور شمعیں روشن کیں۔ دوسری بار شام 4 بجکر 10 منٹ پر لمحہ بھر خاموشی اختیار کی گئی جو نوتو زلزلہ آنے کا وقت ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More