متحدہ عرب امارات نے پاکستان کا 2 ارب ڈالر کا قرض رول اوور کر دیا۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق یو اے ای نے دو ارب ڈالر کا قرض ایک سال کیلئے رول اوور کیا ہے۔
پاکستان کو یہ 2ارب ڈالر جنوری میں یو اے ای کو ادا کرنا تھے۔
UAE has confirmed rollover of its two deposits of US$1.0 billion each placed with State Bank of Pakistan for another one year which were maturing in January 2024.#SBP
— SBP (@StateBank_Pak) January 17, 2024