نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ سے سری لنکا کے صدر کی ملاقات ، دونوں ممالک کے مابین تجارت کے فروغ اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال

اے پی پی  |  Jan 16, 2024

ڈیووس۔16جنوری (اے پی پی):نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ سے سری لنکا کے صدر رانیل وکرما سنگھے نے عالمی اقتصادی فورم کے موقع پر ملاقات کی۔ منگل کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں پاکستان اور سری لنکا کے مابین تجارت کے فروغ اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More