آئیسکونےضروری مرمت اور معمول کے ترقیاتی کاموں کی وجہ سے (کل )کے لئے لوڈشیڈنگ کا شیڈول جاری کر دیا

اے پی پی  |  Jan 16, 2024

اسلام آباد۔16جنوری (اے پی پی):اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو)نےضروری مرمت اور معمول کے ترقیاتی کاموں کی وجہ سے کل بروز بدھ کے لئے لوڈشیڈنگ کا شیڈول جاری کر دیاہے۔ منگل کو آئیسکو ترجمان کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق اسلام آباد،راولپنڈی ،اٹک،چکوال اورجہلم سرکلز کے مختلف علاقوں کو بجلی سپلائی کر نے والے فیڈرز پر درج ذیل شیڈول کے مطابق بجلی کی سپلائی عارضی طور پر معطل رہے گی۔آئیسکو کے مطابق 17 جنوری بروز بدھ کی صبح 9 بجے سے دن 2بجے تک اسلام آباد سرکل،بنی گالہ، شکراللہ،ADBP،کھنہ ڈاک،برما،سکیم۔II،فراش ٹائون، F-10مرکز، G-9ایکسپریس،I-9/4،I-10/4،G-11/2،F-11ٹاور،T&T،سنی بینک،سیسل،کوٹلی ستیاں،بلاورہ،منگیال فیڈرز، راولپنڈی سٹی سرکل ،غوثیہ کالونی،فورتھ روڑ، سی بلاک، اے بلاک،صادق آباد،نیشنل مارکیٹ،آفندی کالونی،کری روڑ،کھنہ روڑ،فاروق اعظم، سیکٹر۔4،طمسمہ آباد،ڈھوک کھبہ،گلشن آباد،راجہ آباد، محمدی چوک،باغ سرداراں،عزیز آباد،ریس کورس، امیر حمزہ کالونی،شمس کالونی،ایم ایف ایم،I-14/3،پنڈ ہون، موہن پورہ،عزیز آباد فیڈرز، راولپنڈی کینٹ سرکل، حیدر روڑ،آدم جی روڑ، PAF، PWD-1، ہمک،ٹوپی پمپ،AOWHS،لالکڑتی،کلیال،رنیال،قائد اعظم کالونی،جھاورہ،راجڑ،نیوروات،روات،سپارکو،حنیف شہید،سیب ابرار،غزن خان،حامد جھنگی،

انڈسٹریل، بحرکلیال، نشان حیدر،گگن فیڈرز، اٹک سرکل،جلالہ،نواب آباد،شیر شاہ سوری،غازی کوہلی،بہلوٹ،بن بولہ،ویلی،پی ایم کالونی،حسین آباد،مسکین آباد،جی بی سی۔3،اٹک رورل،اٹک کینٹ، موسا،کرپہ،بٹیوٹ،باہتر،پری،احمدال،محفوظ شہید،کنڈا،گل محمد،دھکنیر،فیڈرز،چکوال سرکل،بحر پور،آرا بازار،منارہ،سرپاک، جنڈ اعوان،لطیفال،سہیگلہ آباد،چکرال، ڈنڈوت، راول،لًلہ ٹائون،کے ایس مانیز،جلال پور،بلکسر،دھرنال،سکھو،تلہ گنگ سٹی،ڈھوک پٹھان،کوٹ سارنگ،تھائی،بڈھیال،پتوالیفیڈرز،جہلم سرکل F-7کچہری ،F-13گرمالہ، شکریلہ،چھپران،F-8سول لائن،F-9چک دولت،منگلہ کینٹ،مدو کالس،سوہان،نیو ڈومیلی،نیو سنگھوئی،کھوکھران،مٹوا،بحی خان،مل اعوان،ٹھاکرہ،اسلام پورہ،قاضیا،کنگر ٹھاٹھی فیڈرز، جی ایس او سرکل،صبح 8 بجے سے شام 5بجے تک ،نعمان پورہ،باغ نمبر۔2،نعمان پورہ،ہری جل،نعمان پورہ۔،ڈھلی نمبر۔1&2،باغ نمبر۔1،سوڈن گلی فیڈرز، صبح 9 بجے سے شام 4بجے تک ،کہوٹہ سٹی۔II،حنیف شہید،کے آر ایل کالونی،عباس پورہ،کہلو،پیلی چھپران،منڈول۔1، بھنگو، ہنجیرہ، سری، منڈول۔2، سٹی۔2، لہتراڑ، بلاورہ، KROR،کوٹلی ستیاں فیڈرز، صبح 9بجے سے دن 11بجے تک ،KRL،C-2،سکھ چین فیڈرز اور گردونواح بند رہیں گے۔

آئیسکو انتظامیہ اپنے صارفین سے بجلی کی بندش پر معذرت خواہ ہے۔ وقت سے قبل کام مکمل ہونے کی صورت میں بجلی کی سپلائی مقررہ شیڈول سے پہلے بھی بحال کی جاسکتی ہے اورگردونواح کی بجلی بند رہے گی۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More