روایات کی خلاف ورزی ، شمالی وزیرستان میں جرگے نے تحریک انصاف پارلیمنٹرینز کے امیدوار کی گاڑی جلا دی

ہم نیوز  |  Jan 15, 2024

شمالی وزیرستان میں قبائلی جرگہ نے سابق صوبائی وزیر اور حلقہ پی کے 103 سے تحریک انصاف پارلیمنٹرینز کے امیدوار کی گاڑی جلا دی۔

شیوہ میں اتمانزئی جرگے نے 20 لاکھ روپے جرمانہ بھی وصول کر لیا ۔ جرگہ مشران کے مطابق اقبال کے وزیر کے خاندان کے افراد نے قبائلی جرگہ کی ریلی کے درمیان میں تیز رفتار گاڑی چلائی اور مبینہ طورپر گاڑی سے فائر بھی کئے۔

جلال آباد: طالبان کی گاڑی دھماکے سے اڑا دی گئی، 8 افراد ہلاک

جرگہ مشران کے مطابق اقبال وزیر نے جرگہ روایات کی خلاف ورزی کی اسلئے ان کیخلاف کارروائی کی گئی۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More