سیاسی جماعتوں کیلئے جنرل نشستوں پر خواتین امیدواروں کی پانچ فیصد نمائندگی یقینی بنانا لازمی ہے، الیکشن کمیشن

اے پی پی  |  Jan 14, 2024

اسلام آباد۔14جنوری (اے پی پی):سیاسی جماعتوں، جنہیں عام انتخابات 2024 کے لیے انتخابی نشانات الاٹ کیے گئے ہیں

، کے لیے الیکشنز ایکٹ 2017 کی سیکشن 206 کے تحت جنرل نشستوں پر خواتین امیدواروں کی 5 فیصد نمائندگی کو یقینی بنانا لازمی ہے۔

اتوار کوترجمان الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق تمام متعلقہ سیاسی جماعتوں سے درخواست کی جاتی ہے کہ وہ اس پریس ریلیز کے اجراء کے 5 دنوں کے اندر جنرل نشستوں پر مرد/خواتین امیدواروں ( جنہیں پارٹی ٹکٹ جاری کیے گئے ہیں) کی فہرست الیکشن کمیشن کے پاس جمع کرا دیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More