سابق بھارتی کرکٹر عرفان پٹھان نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

ہم نیوز  |  Jan 14, 2024

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کرکٹر اور کمنٹیٹر عرفان پٹھان نے اپنے بیٹے کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر سابق کرکٹر کی جانب سے مسجد الحرام کی تصویر شیئر کی گئی۔ تصویر میں عرفان پٹھان کو عمرے کی سعادت حاصل کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

عرفان پٹھان نے اپنی ٹویٹ میں لکھا کہ ‘میں نے اپنے بیٹے کے ساتھ عمرہ کی سعادت حاصل کرلی ہے۔’

Blessed to complete Umrah with my Son. #Blessings pic.twitter.com/5rjQ5eOZ9Z

— Irfan Pathan (@IrfanPathan) January 13, 2024

عرفا

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More