برازیل کی آئی سی جے میں اسرائیل کے خلاف جنوبی افریقہ کے مقدمے کی حمایت

اے پی پی  |  Jan 12, 2024

برازیلیا۔12جنوری (اے پی پی):برازیل کے صدر لوئیز انا سیولولا ڈی سلوا نے غزہ میں اسرائیل کی مہم کے خلاف بین الاقوامی عدالت انصاف ( آئی سی جے) میں جنوبی افریقہ کے خلاف مقدمے کی حمایت کی ہے ۔

یو این آئی اردو سروس کے مطابق جنوبی افریقہ نے اسرائیل پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ غزہ میں اپنی فوجی مہم کے ذریعے فلسطینیوں کی نسل کشی کر رہا ہے۔ لوئیز انا سیولولاڈی سلوا نے بین الاقوامی انسانی قانون کی خلاف ورزیوں کی روشنی میں جنوبی افریقہ کے اقدام کی حمایت کا اظہار کیا ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More