آکلینڈ، پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔
نیوزی لینڈ کی پہلی وکٹ ایک رنز پر ہی گر گئی، نیوزی لینڈ نے تین اوورز میں 30 رنز بنا لئے ہیں۔
قومی ٹیم کے کپتان شاہین آفریدی کا کہنا تھا کہ کوشش ہو گی کہ نیوزی لینڈ کو کم سے کم رنز تک محدود رکھ سکیں۔
مجھے نہیں لگتا بابر کی فارم خراب چل رہی ہے، شاہین آفریدی
شاہین آفریدی کا کہنا تھا کہ پاکستان کی جانب سے اسامہ میر اور محمد عباس ٹی ٹوئنٹی ڈیبیو کر رہے ہیں۔