پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت لیا

ہم نیوز  |  Jan 12, 2024

آکلینڈ، پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

قومی ٹیم کے کپتان شاہین آفریدی کا کہنا تھا کہ کوشش ہو گی کہ نیوزی لینڈ کو کم سے کم رنز تک محدود رکھ سکیں۔

مجھے نہیں لگتا بابر کی فارم خراب چل رہی ہے، شاہین آفریدی

شاہین آفریدی کا کہنا تھا کہ پاکستان کی جانب سے اسامہ میر اور محمد عباس ٹی ٹوئنٹی ڈیبیو کر رہے ہیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More